21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جمشید روڈ و سلطانہ آباد میں کفن
دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کابينہ مشاورت و دیگر ذمہ داران کے
علاوہ کم و بیش 122 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔