21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں صدر کابینہ میں کابینہ سطح کفن
دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے شریعت کے مطابق کفن دفن کا طریقہ سیکھنے کے لیے اسلامی
بہنوں کو ٹیسٹ دینے کی بذریعہ فون تیاری کروائی جس میں اسلامی بہنوں نے اپنی پوری
توجہ اور جذبہ کے ساتھ سیکھ کر بہترین
نتائج دئیے۔