حضورپُرنور صلی اللہ علیہ و سلم کی دکھیاری امت کی غمخواری کرنے کے جذبے کے تحت شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کی جانب سے یورپین یونین کی اسلامی بہنوں کے لئے مئی 2023ء میں لگنے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی۔

٭شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی تعداد:02

٭ ان بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:48

٭تعویذاتِ عطاریہ کی تعداد:261

٭اورادِ عطاریہ کی تعداد:86

٭ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:25

٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:01

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:01


حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی دکھیاری امت کی غمخواری کرنے کے جذبے کے تحت شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کی جانب سے بریڈفورڈ کی اسلامی بہنوں کے لئے مئی 2023ء میں لگنے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی۔

٭شعبہ روحانی علاج کے تحت لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی تعداد:01

٭ بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:32

٭تعویذاتِ عطاریہ کی تعداد:75

٭اورادِ عطاریہ کی تعداد:35

٭ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:32

٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:17

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:11


پیارےآقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی دکھیاری امت کی غمخواری کرنے کے جذبے کے تحت شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کی جانب سے نارتھ ویسٹ کی اسلامی بہنوں کے لئے مئی 2023ء میں لگنے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی۔

٭شعبہ روحانی علاج کے تحت لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی تعداد:07

٭ان بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:137

٭تعویذاتِ عطاریہ کی تعداد:283

٭اورادِ عطاریہ کی تعداد:157

٭ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:58

٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:64

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:76


اللہ پاک کےآخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی دکھیاری امت کی غمخواری کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کےتحت ساؤتھ افریقہ کی اسلامی بہنوں کے لئے مئی 2023ء میں لگنےشعبہ روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی۔

٭شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی تعداد:01

٭بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:56

٭تعویذاتِ عطاریہ کی تعداد:272

٭اورادِ عطاریہ کی تعداد:79

٭ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:115

٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:15

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:15


شعبہ کفن دفن للبنات دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش میں اسلامی بہنوں کے لئے لرننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار اور نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن کی خصوصی آمد ہوئی۔

اس موقع پر صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار نے شعبے کے دینی کاموں کو مضبوط کرنے، ان میں مزید بہتری لانے اور نظام کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر شرکا اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔


عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں 80سے زائد شعبہ جات کے ذریعے تقریباً 313 ذیلی شعبوں میں دینِ متین کی خدمت کرنے میں  مصروفِ عمل ہے۔

انہیں شعبہ جات میں سے ایک شعبہ مکتبۃ المدینہ بھی ہے جو ملک و بیرونِ ملک میں اسلامی تعلیمات کی اشاعت کا سلسلہ احسن انداز میں کر رہا ہے۔

شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات دعوتِ اسلامی کے تحت بیرونِ ملک عرب شریف، آسٹریلیا، سری لنکا، بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقہ، سینٹرل افریقہ، ساؤدرن افریقہ، یوکے، یورپین یونین اور نارتھ امریکہ کی مئی 2023ء کی کارکردگی ملاحظہ کریں:

٭اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں لگائے گئے اسٹال کی تعداد: 551

٭اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ بالغات میں لگائے گئے اسٹال کی تعداد :85

٭ماہانہ ڈویژن سطح پر سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں لگائے گئے اسٹال کی تعداد : 82

٭دارالسنہ للبنات میں لگائے گئے اسٹال کی تعداد:01


دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں ساؤتھ افریقہ ریجن کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف سطح کی دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوتِ اسلامی نے دعوتِ اسلامی کے تحت ساؤتھ افریقہ میں اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا نیز نیومسلم کے ماہانہ سنتوں بھرے اجتماعات کی پلاننگ پر مشاورت کی۔

بعدازاں مبلغہ دعوتِ اسلامی نے نصاب کا ٹیسٹ دینے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی ذہن ساز کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔


عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت یوکے ریجن کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس دوران ذمہ دار اسلامی بہنوں نے نیومسلم کے ماہانہ سنتوں بھرے اجتماع کی پلاننگ کرنے اور اجتماعات کے شیڈول کے حوالے سے اہم نکات پر کلام کیا۔

اس کے علاوہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے نیومسلم کو مختلف کورسز کروانے کے لئے مقامی ذمہ داران کی ترکیب بنانے پر تبادلۂ خیال کیا اور اہداف طے کئے۔

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں فارایسٹ ریجن اور آسٹریلیا ریجن کی نگران اسلامی بہنوں کی بذریعہ انٹرنیٹ میٹنگ منعقد ہوئی ۔

دورانِ مدنی مشورہ نیو مسلم میں اسلامی بہنوں کی تقرری کرنے کے حوالے سے گفتگو کی گئی جبکہ نیومسلم کے لئے ماہانہ سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کرنے کی پلاننگ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ 

گزشتہ روز دعوتِ اسلامی کے تحت دعوتِ اسلامی کے ٹیسٹ مجلس للبنات کی اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں عرب شریف و افریقہ ریجن کی نگران اور عربی لینگویج کی ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اس مدنی مشورے میں بذریعہ انٹرنیٹ گفتگو کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا جائزہ لیا بالخصوص عربی ٹیسٹ آسان انداز میں لینے اور اسلامی بہنوں کی تربیت کرنے کے حوالے سے مشاورت کی۔

ساؤدرن ریجن کے ملک سوازی لینڈ (Swaziland)میں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا آغاز کرنے کے سلسلے میں آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں نگرانِ ساؤدرن ریجن، انگلش بولنے والی ذمہ دار اور سوازی لینڈ کی کارکردگی ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

اس دوران نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے سوازی لینڈ میں ہفتہ وار و ماہانہ سنتوں بھرا اجتماع آن لائن منعقد کرنے اور بڑی عمر کی اسلامی بہنوں کے لئے آن لائن مدرسۃالمدینہ بالغات لگانے کے حوالے سے مشاورت کی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کے سلسلے میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں سری لنکا کی نگران سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے آن لائن شرکت کی۔

نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اس مدنی مشورے میں دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کی اور انہیں کارکردگی شیڈول جمع کروانے نیز شعبہ جات پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کا تقرر کرنے کا ذہن دیا۔