
بیرونِ ممالک میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت مختلف شعبہ جات کے ذریعے اسلامی بھائیوں کے ساتھ ساتھ اسلامی
بہنوں کے درمیان بھی دینی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔
ان شعبہ جات میں سے ایک شعبہ محبت بڑھاؤ ہے جس کا مقصد اُن اسلامی بہنوں سے رابطہ و ملاقات
کرنا ہے جو پہلےدینی ماحول منسلک تھیں اور
اب نہیں ہے۔
شعبہ محبت بڑھاؤ کے تحت مئی 2023ء میں بیرونِ ممالک کی اسلامی بہنوں کے
درمیان ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭دینی ماحول سے منسلک ہونے والی سابقہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں ( جو پہلے دینی ماحول سے منسلک تھیں) کی تعداد:192
٭ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد:120
٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:56
٭مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے / پڑھانے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:20
٭شارٹ کورسز کرنے /کروانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:27
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:64
نیک اعمال رسالہ جمع کروانے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:41

مختلف شعبہ جات کے ذریعے دنیا بھر میں نیکی کی دعوت
عام کرنے اور لوگوں کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت ویسٹ افریقہ ریجن میں اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں
کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:42
٭گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:05
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:09
٭اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی
تعداد:01
٭اس اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:24
٭بڑی عمر کی اسلامی بہنوں کے لئے لگنے والے
مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:01
٭اس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:08
سینٹرل افریقہ کی اسلامی بہنوں کے درمیان مئی
2023ء میں ہونے والے دینی کام

دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام
کرنے اور دینِ اسلام کی تبلیغ و اشاعت کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک ہے جو
عالمی سطح پر اپنے مختلف شعبہ جات کے ذریعے دینی کاموں میں مصروف ہے۔
مئی 2023ء کی کارکردگی کے مطابق سینٹرل افریقہ
میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان جو دینی کام ہوئے اُن کی کارکردگی
درج ذیل ہے:
٭مئی 2023ء میں انفرادی کوشش کے ذریعے دینی
ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:14
٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:52
٭بڑی عمر کی اسلامی بہنوں کے لئے لگنے والے
مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:19
٭اِن مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:116
٭اسلامی بہنوں کے لئے منعقد کئے گئے ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:34
٭اِن اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:443
٭ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:130
٭ہفتہ وار علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں
شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:61
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:220
٭اسلامی بہنوں سے وصول ہونے والے نیک اعمال
رسائل کی تعداد:116
شعبہ تعلیم (بیرونِ ملک اسلامی
بہنیں) کےتحت مئی 2023ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی

دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم (اسلامی بہنیں ) کے تحت عالمی سطح پر اسلامی بہنوں کے درمیان ان ممالک میں دینی کام ہو رہے ہیں: یوکے، ساؤتھ افریقہ ، نیپال، ترکی ،تنزانیہ، کینیا
اور ملاوی ۔
تفصیلا ت کے مطابق شعبہ تعلیم (اسلامی بہنیں) کے تحت یوکے،
ساؤتھ افریقہ ، کینیا ، ملاوی ،ترکی ،
تنزانیہ اور نیپال میں کل 48 ادارے منسلک ہیں جن میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل ہیں:
٭21 اداروں میں ماہانہ اور 13اداروں میں ہفتہ وار درس ہوتا ہے جبکہ 5 اداروں میں مدرسۃ المدینہ بالغات لگتے ہیں جن میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 26 ہے۔
٭سابقہ ماہ مختلف اداروں کی شخصیات جو دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم سے وابستہ ہوئیں ان کی تعداد 1 ہزار 568 ہے ۔
٭اسی طرح سابقہ ماہ شخصیات اسلامی بہنوں کے لئے 29 سیشنزمنعقد کئے
گئے جن میں 4 شخصیات کو آن لائن مدرسۃالمدینہ میں داخلہ کروایا گیا نیز 47 شخصیات اسلامی بہنوں سے نیک اعمال کے رسائل وُصول ہوئے۔

دینی کاموں کا فالو اپ لینے کے سلسلے میں پچھلے
دنوں بیرونِ ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں آسٹریلیا اور UK
ریجن کی نگران اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔
نگران ِسینٹرل افریقہ ریجن ، یوگینڈا، تنزانیہ
اور نائجیریا کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ

پچھلے دنوں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت ایک مدنی مشورہ ہوا جس میں سینٹرل افریقہ ریجن کی نگران، یوگینڈا،
تنزانیہ اور نائجیریا کی ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
نگرانِ سینٹرل افریقہ ریجن اسلامی بہن نے دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے نیو کارکردگی شیڈول اور ماہانہ 8
دینی کاموں پر مشاورت کی۔اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے نیو کارکردگی شیڈول میں
اپنی کارکردگی جمع کروانے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔

گزشتہ روز موزمبیق کے شہر ماپوتو میں دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام مقامی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعۃالمدینہ
گرلز کے دینی کاموں کے حوالے سے کلام کیا گیا۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے جامعۃالمدینہ گرلز میں عصری علوم، اجاروں کے مسائل اور فیضانِ ویک
اینڈ اسلامک اسکول کے آغاز سے متعلق مشاورت کی۔
صوبہ نمپولا میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان ”آیئے دینی
کام سیکھئے“ کورس کا انعقاد

صوبہ نمپولا،
موزمبیق میں دعوتِ اسلامی کے
تحت تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان ”آیئے دینی کام سیکھئے“ کورس کا
انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ جات کے حوالےسے کلام کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے انہیں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور نیک اعمال رسالے پر عمل کرنے
کی ترغیب دلائی۔

پچھلے دنوں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے زیرِا ہتمام افریقی ملک موزمبیق کے صوبہ نمپولا میں واقع علاقہ نکالا (Nacala)میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
تلاوتِ قراٰن کرنے کے بعد نعت خواں اسلامی بہن
نے حضور پُر نور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی بارگاہِ اقدس میں نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا اور
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دنیا کی مذمت پر بیان کیا۔
دورانِ بیان نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے
اسلامی بہنوں کو اپنی آخرت کی تیاری کا ذہن دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے
والے نماز کورس اور سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
شعبہ فیضانِ مدرشد للبنات کی ملک و صوبائی سطح کی
شعبہ ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ

مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی افراد
میں دینی کام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ
فیضانِ مرشد للبنات کی ملک و صوبائی سطح کی شعبہ ذمہ داران اور پاکستان مشاورت
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی
مشورہ ہوا۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے شعبے کے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئےاسلامی بہنوں سے شعبے
میں پیش آنے والے مسائل سنے اور حل بتایا۔
موزمبیق میموریہ میں مقامی اسلامی بہنوں کے لئےسنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیرِا ہتمام گزشتہ روز موزمبیق میموریہ میں مقامی اسلامی بہنوں کے لئےسنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں قرب و جوار کی کثیر اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔
اس اجتماعِ پاک میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے ”مذہبِ اسلام کی اہمیت اور فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا اور
اسلامی بہنوں کو دینِ اسلام کے بتائے گئے طریقۂ کار کے مطابق اپنی زندگی گزارنے
کا ذہن دیا۔

دینی کاموں کے سلسلے میں پچھلے دنوں دعوتِ
اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کی نمپولا شہر، موزمبیق میں واقع سنترال مسجد کے چیئرمین کی اہلیہ اور سنترال مسجد کے
امام صاحب کی اہلیہ سے ملاقات ہوئی۔