اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں عرب شریف ریجن کی نگران اسلامی بہنوں سمیت دیگر سطح کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔

نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے عرب شریف میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے لئےجگہ کی ضرورت اور سفری اخراجات کے حوالے سے مشاورت کی نیز شرکا اسلامی بہنوں کو نومبر 2023ء میں ذمہ داران کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔