1 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
آسٹریلیا کے دارالحکومت پرتھ سے تعلق رکھنے والی
ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Tue, 8 Aug , 2023
2 years ago
آسٹریلیا کے دارالحکومت پرتھ (Perth) سے تعلق رکھنے والی دعوتِ اسلامی کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کی تربیت کے لئے مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف اہم امور پر
کلام کیا گیا۔
معلومات کے مطابق ذمہ دار اسلامی بہنوں نے پرتھ،
آسٹریلیا میں دعائے صحت اجتماع سمیت دیگر سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کرنے، مختلف
کورسز و سیکھنے سکھانے کے حلقے لگانےکے حوالے سے مشاورت کی۔