12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شہر  سڈنی
میں دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کام کرنے والی ذمہ داران کی میٹنگ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 8 Aug , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							آبادی کے اعتبار سے آسٹریلیا کے سب سے بڑے
شہر  سڈنی میں دعوتِ اسلامی کے دینی و
فلاحی کام کرنے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کے لئے ایک میٹنگ ہوئی۔
اس میٹنگ میں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے
متعلق مختلف امور پر گفتگو کی گئی جن میں دینی کاموں کے شیڈول کی تیاری، اسلامی
بہنوں کو ذمہ داریاں دینا اور سڈنی میں چھوٹی بچیوں کے لئے انگلش میں سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کرنا شامل تھا۔
            Dawateislami