عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مختلف دینی کاموں کے سلسلے میں 3 اکتوبر 2023ء بروز منگل ایک میٹنگ ہوئی جس میں اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں کی خصوصی طور پر شرکت ہوئی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے گفتگو کے دوران مختلف موضوعات پر کلام کیا جن میں فیڈ بیک میسج کرنا، ٹیلی تھون کے اہداف کا جائزہ لینا، فنڈ ریزنگ ایونٹ ارینج کرنا اور شعبہ فیضانِ اسلام للبنات پر تقرری کرناشامل تھا۔

اس کے علاوہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ٹیلی تھون کی رقم اور ماہانہ ڈونیشن کے حوالے سے دیگر اہم نکات پر تبادلۂ خیال کیا جس پر تمام اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے دی۔