ہجویری ریجن کی نگران اسلامی بہن
کا ملک سطح کارکردگی ذمہ دار اسلامی
بہن کے ہمراہ ماہانہ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ہجویری ریجن
کی نگران اسلامی بہن کا ملک سطح کارکردگی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ ماہانہ اجلاس ہوا جس میں ہجویری ریجن کی نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ
لیتےہوئے تربیت کی اور مختلف شعبہ جات کے متعلق تبادلہ خیال کرتےہوئے آٹھ مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذہن دیا۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت10رمضان المبارک
بیرون ملک میں کو مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ

الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ10رمضان المبارک1441ھ کو بیرون ممالک میں
کجھور روٹی سے 2ہزار814 اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 10ہزار733 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی10ہزار729
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی30اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے تین سپارے کی1 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے چار سپارے کی4 اسلامی بہنوں
نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 5ہزار725 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2400 درود پاک 4 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
3000 درود پاک 1اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
4000 درود پاک 1اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
13500 درودپاک 1 اسلامی بہن نے پڑھے۔
5ہزار54اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:
مجلس مدنی انعامات کے تحت9رمضان المبارک
بیرون ملک میں کو مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ

ن پاک کے ایک سپارہ کی9ہزار380 اسلامی بہنوں نے
تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی69اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے تین سپارے کی4 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے چار سپارے کی4 اسلامی بہنوں
نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 6ہزار40 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2000 درودپاک 2 اسلامی بہن نے پڑھے۔
2400 درود پاک 9 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
3000 درود پاک 1اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
3600 درودپاک 2 اسلامی بہن نے پڑھے۔
4000 درود پاک 2اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
9000 درود پاک 1 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
12000 درود پاک 1 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
8000 درودپاک 1 اسلامی بہن نے پڑھے۔
21000 درودپاک 1 اسلامی بہن نے پڑھے۔
4ہزار628اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 3مئی2020ء کومدنی ریجن فیضان قطب مدینہ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کابینہ
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن کے دنوں
میں آٹھ مدنی کاموں کے متعلق بات چیت کی
نیزگھر درس کی کارگردگی کو مضبوط بنانے، اپنے اپنے ڈویژن میں ڈیلی کلاسزکی ترکیب
بنانے کا بھی ذہن دیا۔
بیرون ملک میں تقریباً255
مقامات پر بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام ماہ شعبان المعظم1441ھ میں بیرون ملک میں تقریباً255 مقامات پر بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد
کیا گیاجن میں کم و بیش4ہزار64اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو عاملاتِ مدنی انعامات بننےکا ذہن دیا۔یہ اجتماعات ہند کے شہرکولکتہ، دہلی، احمد آ باد اور ممبئی ریجن،عرب شریف ،بحرین ، یوکے ، ڈھاکہ بنگلہ دیش، چٹا گانگ بنگلہ دیش، نارتھ امریکہ اور یورپین
ریجن کے ملک اسپین، ڈنمارک، سوئیڈن، فرانس اور جرمنی میں منعقد کئے گئے۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت8رمضان المبارک
بیرون ملک میں کو مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ

الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ8رمضان المبارک1441ھ کو بیرون ملک میں
کجھور روٹی سے 2931 اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 2087 اسلامی بہنوں نے سحری
کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی 9144 اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی 27 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے تین سپارے کی 2 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے پانچ سپارے کی 5 اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 5570 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2000 درودپاک 2 اسلامی بہن نے پڑھے۔
2400 درود پاک 5 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
3600 درودپاک 2 اسلامی بہن نے پڑھے۔
8000 درودپاک 1 اسلامی بہن نے پڑھے۔
21000 درودپاک 1 اسلامی بہن نے پڑھے۔
گھر درس 4187 اسلامی بہنوں نے دینے کی ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:
مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا بحرین
کابینہ کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ
اجلاس

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام2مئی2020ء کو مدنی ریجن
نگران اسلامی بہن کا بحرین کابینہ کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں
مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئےکوششوں
کو تیز کرنے اور شخصیات سے رابطے کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام30اپریل2020ء کو
یوگینڈا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس
مشاورت کی رکن سینٹرل افریقہ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور سالانہ ڈونیشن کےلئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے
کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام30اپریل2020ء کو بنگلہ
دیش کی چند اہم ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن، چٹاگانگ اور ڈھاکہ نارتھ کی
زون نگران اسلامی بہنوں سمیت کومیلا کی
کابینہ نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔ بنگلہ
دیش ریجن نگران اسلامی بہن نےاجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن میں
مدنی کام جاری رکھنے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کی
ترغیب دلائی۔
بنگلہ دیش کے شہرہمنا میں بذریعہ انٹر نیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام29اپریل2020ء کو بنگلہ
دیش کے شہرہمنا میں بذریعہ انٹر نیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کومیلا کی بغدادی کابینہ نگران اسلامی بہن نے
اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو زکوۃ کی اہمیت بیان کرتےہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز انہیں اپنے ڈونیشن دعوتِ
اسلامی کو جمع کروانے کا ذہن دیا۔
بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں بذریعہ
انٹر نیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام29اپریل2020ء کو بنگلہ
دیش کے شہر چٹاگانگ میں بذریعہ انٹر نیٹ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔چٹاگانگ نارتھ زون کی تجہیز و تکفین زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل
کرنےاور گھر درس دینے کی ترغیب دلائی نیز زکوۃ
کی اہمیت بتاتے ہوئے اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو جمع کروانے کا ذہن دیا۔
بنگلہ دیش کے شہر گوریپور میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام29اپریل2020ء کو بنگلہ
دیش کے شہر گوریپور میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں 41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کومیلا کی بغدادی کابینہ نگران اسلامی
بہن نے اسکائپ کے ذریعہ سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو زکوۃ کی اہمیت بتاتے ہوئے اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو جمع کروانے اور مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔