23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام30 جون 2020ء
کو رکن عالمی مجلس مشاورت کا سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی نگران
اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہو ا جس میں رکن عالمی مجلس مشاورت نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی
اور مد نی کاموں کو مزید بڑھانے نیز اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم
کئے۔