23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک تنزانیہ
دارالسلام میں دو مقامات پر محفلِ نعت کا انعقاد
کیا گیا جن میں 54 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے
بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔