23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مکتبۃ المدینہ
للبنات کے زیر ِ اہتمام یوگنڈا ، کینیااور تنزانیہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Tue, 30 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام یوگنڈا ، کینیااور تنزانیہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ملک
ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت مکتبۃ المدینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مجلس
بیرون ملک شعبہ مکتبہ المدینہ ولنگر رسائل کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کےمدنی کاموں کو مزیدبڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔