دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7 جولائی 2020ءکو امریکہ کے شہر Houston اور Dallas میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 80 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے ”صحابیات اور پردہ“ کے موضوع سنتوں بھرے بیانات کئے۔ مبلغات نے اجتماع شریک اسلامی بہنوں کو پردے کی اہمیت اور فضائل، بے پردگی کی وعیدیں اور عذابات بتاتے ہوئے صحابیات کے پردے کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے اور اسلامی بہنوں کو پردہ کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام U.K کے مختلف شہروں (ڈنکاسٹر، شفیلڈ، ویک فیلڈ، ڈیوزبری، بریڈفورڈ، لیڈز، ، نیو کیسل، اسٹاکٹن آن ٹیس، ، مڈلز برو، ہیلی فیکس) میں انگلش اور اردو لینگویجزمیں ”طہارت کورس“ جاری ہے جس میں کم و بیش 110 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنیں شرعی مسائل سیکھ رہی ہیں جبکہ سوال و جواب کا سلسلہ بھی ہورہا ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام U.K اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ”طہارت کورس“ جاری ہے جس میں کم و بیش 23 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنیں شرعی مسائل سیکھ رہی ہیں جبکہ سوال و جواب کا سلسلہ بھی ہورہا ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام U.K برمنگھم ویسٹ مڈلینڈز میں 2 مقامات پر ”طہارت کورس“ جاری ہے جن میں کم و بیش 100 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنیں شرعی مسائل سیکھ رہی ہیں جبکہ سوال و جواب کا سلسلہ بھی ہورہا ہے۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوت اسلامی لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں بھی ہر شعبے میں بڑھ چڑھ کر کام کررہی ہے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7 جولائی 2020ء کو گریٹر مانچسٹر کابینہ میں نگران اسلامی بہنوں کابذریعہ انٹر نیٹ  ماہانہ اجلاس ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہن نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی کاموں کی کارکردگی جائزہ لیا۔نگران اسلامی بہن نے اچھی کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی اور دیئے گئے اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیتے ہوئے قربانی کے متعلق مدنی پھول دیئے۔


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت جہاں  ملک و بیرونِ ملک میں اسلامی بھائیوں کے لئے ہفتہ وار اجتماعات کا انعقاد کیا جا تا ہے وہیں اسلامی بہنوں کے لئے بھی ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے جاتے ہیں۔

اسی سلسلے میں یکم جولائی 2020ء سے 7 جولائی 2020ء تک U.K مانچسٹر ریجن میں 38 مقامات پر بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں624 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 جولائی 2020ءکو U.K کے شہرچشم میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے حضرت موسٰی علیہ السَّلام کی شان و عظمت کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور موسٰی علیہ السَّلام کے معجزات کے بارے میں بتایا۔ ہفتہ وار اجتماع میں اسلامی بہنوں کوراہ خدا میں مشکلوں پر صبر کرنےاور اپنے بچوں کو نیکیوں سے محبت سکھانے کے بارے میں ترغیب دلاتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کے ساتھ اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کا ذہن دیا گیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 جولائی 2020ءکو U.K اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے حضرت موسٰی علیہ السَّلام کی شان و عظمت کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور موسٰی علیہ السَّلام کے معجزات کے بارے میں بتایا۔ ہفتہ وار اجتماع میں اسلامی بہنوں کو مشکلوں پر صبر کرنےاور اپنے بچوں کو نیکیوں سے محبت سکھانے کے بارے میں ترغیب دلاتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کے ساتھ اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کا ذہن دیا گیا۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 جولائی 2020ءکو لنکاشائر کابینہ گریٹ ہارڈ میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں  بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے حضرت موسٰی علیہ السَّلام کی شان و عظمت کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور آپ علیہ السَّلام پر راہ خدا میں جو تکالیف آئیں ان پر آپ علیہ السَّلام کا صبر اور برداشت کے حوالے سے مدنی پھول کیا۔ ہفتہ وار اجتماع میں اسلامی بہنوں کو اپنی قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو دینے کی نیتیں کروائیں گئیں۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 جولائی 2020ءکو مانچسٹرریجن ایکرنگٹن میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں  بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے حضرت موسٰی علیہ السَّلام کی شان و عظمت کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور موسٰی علیہ السَّلام کے معجزات کے بارے میں بتایا۔ ہفتہ وار اجتماع میں اسلامی بہنوں کو مشکلوں پر صبر کرنےاور اپنے بچوں کو نیکیوں سے محبت سکھانے کے بارے میں ترغیب دلاتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کے ساتھ اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کا ذہن دیا گیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 جولائی 2020ءکو U.K لندن کے مختلف شہروں (ٹوٹنگ، سڈبری، سلؤ، ریڈنگ، چنگ فوڈ، لوٹن، ہائی وے کومبے، واٹفورد) میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 183 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے حضرت موسٰی علیہ السَّلام کی شان و عظمت کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور موسٰی علیہ السَّلام کے معجزات کے بارے میں بتایا۔ ہفتہ وار اجتماع میں اسلامی بہنوں کو مشکلوں پر صبر کرنےاور اپنے بچوں کو نیکیوں سے محبت سکھانے کے بارے میں ترغیب دلاتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کے ساتھ اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کا ذہن دیاگیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ  مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہرتھورن کلف میں بچیوں کے لیے تین الگ الگ مدرستہ المدینہ کا آغاز ہواجن میں کم و بیش 18 بچیاں گھر بیٹھے بذریعہ اسکائپ قراٰن پاک درست مخارج کے ساتھ پڑھنے کی سعادت ھاصل کررہی ہیں۔

ایک مقام پر اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ بالغات کا بھی آغاز ہواجس میں تقریبا 8 اسلامی بہنیں درست قراٰنِ پاک پڑھنے کی سعادت حاصل کررہی ہیں۔