اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 9 جولائی 2020ء سے یوکے اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں آن لائن ”طہارت کورس“ کا سلسلہ جاری ہے جس میں کم و بیش 15 اسلامی بہنیں شرکت کر رہی ہیں۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو و غسل اور تیمم کا طریقہ ، مستعمل پانی اور نجاستوں کا بیان اس کے علاوہ کپڑے پاک کرنے کا طریقہ وغیرہ سیکھنے کا موقع مل سکے گا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارت کورسز کے تحت 6 جولائی 2020ء کو U.Kاسکاٹ لینڈ ریجن کے شہر Glasgow میں مقامی مدرسے کے ذریعے 12 دن پر مشتمل کورس ” اپنی نماز درست کیجئے“ کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کے اہم شرعی مسائل، نماز کے اوقات نماز کا عملی طریقہ، قضاء نمازوں کا طریقہ اور مسافر کی نماز کے احکام بتائیں گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت 8جولائی 2020ء کوہالینڈمیں5پر مشتمل کورس ”فیضان طہارت“ کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 159اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو، غسل، تیمم کاطریقہ، حیض و نفاس کے احکام، مستعمل پانی، نجاستوں کا بیان اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ سکھایا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت 6جولائی 2020ء کوفرانس میں5پر مشتمل کورس ”فیضان طہارت“ کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو، غسل، تیمم کاطریقہ، حیض و نفاس کے احکام، مستعمل پانی، نجاستوں کا بیان اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ سکھایا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت 6جولائی 2020ء کواسپین  میں5پر مشتمل کورس ”فیضان طہارت“ کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو، غسل، تیمم کاطریقہ، حیض و نفاس کے احکام، مستعمل پانی، نجاستوں کا بیان اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ سکھایا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت 6جولائی 2020ء کوU.K بریڈ فورڈ میں5پر مشتمل کورس ”فیضان طہارت“ کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو، غسل، تیمم کاطریقہ، حیض و نفاس کے احکام، مستعمل پانی، نجاستوں کا بیان اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ سکھایا گیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 جولائی 2020ء  کینیڈا کابینہ کی نگران کا ڈویژن ذمہ داران اسلامی بہنوں کے ساتھ اجلاس ہوا۔اجلاس میں ڈویژن ذمہ داران کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیاگیا، عملی جدول کی تفہیم کی گئی اور اجتماعی قربانی کے حوالے سے اہداف دئیے گئے۔ نگران اسلامی بہن نے انہیں مجلس شارٹ کورسز کے تحت زیادہ سے زیادہ کورسز کروانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8جولائی 2020ء کو امریکہ کے شہر Chicagoکی ڈویژن نگران نے ذیلی ذمہ داران اور شعبہ ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ فون اجلاس کیا۔ اجلاس میں ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا دعوت اسلامی کے تحت اجتماعی قربانی کےلئے انفرادی کوشش کرنے کا کی ترغیب دلائی۔نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنےاور دیگر اسلامی بہنوں کواسے پڑھنے کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 6جولائی 2020ء کو نارتھ امریکہ ریجن  کی نگران نے کینیڈا اور امریکہ کی ڈویژن ذمہ داران اسلامی بہنوں کے ساتھ اجلاس کیا۔ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذوالحجۃ الحرام کے مدنی پھولوں پر کلام کیا۔ نگران اسلامی بہن نے انہیں زیادہ سے زیادہ مدرسہ بالغات لگانے، دعوت اسلامی کے اجتماعی قربان میں حصہ لینے اور کھالوں کی مدمیں رقم کے اہداف دیئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 جولائی 2020ء کو امریکہ کے ڈویژن Dallas کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ اجلاس کیااور کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے ملفوظات امیر اہل سنت سے مدنی پھول بیان کئے اور دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے اجتماعی قربانی کے لئے انفرادی کوشش کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام6 جولائی 2020ء سے  امریکہ کے شہرChicago, Houstonاور Miami میں بچوں کے لئے آٹھ دن پر مشتمل آن لائن Flowers of jannah کورس جاری ہےجن میں کم وبیش 36 بچوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں قرآنی واقعات، کلمے اور عائیں یاد کروانے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سنتیں اور آداب بھی سیکھائے جارہے ہیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 7 جولائی 2020ء کو امریکا ریجن کی رکن عالمی مجلس مشاورت مدنی انعامات اور مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مدنی مذاکرے کی کارکردگی کو مضبوط بنانے کے مختلف طریقے بیان کئے گئےاور لاک ڈاؤن کی تعطیلات میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع منعقد کروانے کا ذہن دیا گیا۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات کے مدنی کاموں کو مضبوط بنانے کی ترغیب دلائی اور آئندہ کے اہداف دیئے۔