9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام6
جولائی 2020ء سے امریکہ کے شہرChicago, Houstonاور Miami میں بچوں کے لئے آٹھ دن پر مشتمل آن لائن ”Flowers of jannah “ کورس جاری
ہےجن میں کم وبیش 36 بچوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں قرآنی واقعات، کلمے اور عائیں
یاد کروانے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سنتیں اور آداب بھی سیکھائے جارہے ہیں۔