12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 جولائی 2020ء  کینیڈا کابینہ کی نگران کا ڈویژن ذمہ داران
اسلامی بہنوں کے ساتھ اجلاس ہوا۔اجلاس میں ڈویژن ذمہ داران کی ماہانہ کارکردگی کا
جائزہ لیاگیا، عملی جدول کی تفہیم کی گئی اور اجتماعی قربانی کے حوالے سے اہداف دئیے
گئے۔ نگران اسلامی بہن نے انہیں مجلس شارٹ کورسز کے تحت زیادہ سے زیادہ کورسز
کروانے کا ذہن دیا۔
            Dawateislami