9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 6جولائی 2020ء کو
نارتھ امریکہ ریجن کی نگران نے کینیڈا اور
امریکہ کی ڈویژن ذمہ داران اسلامی بہنوں کے ساتھ اجلاس کیا۔ نگران اسلامی بہن نے
اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
ذوالحجۃ الحرام کے مدنی پھولوں پر کلام کیا۔ نگران اسلامی بہن نے انہیں زیادہ سے
زیادہ مدرسہ بالغات لگانے، دعوت اسلامی کے اجتماعی قربان میں حصہ لینے اور کھالوں کی مدمیں رقم کے اہداف دیئے۔