12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کی مجلس
شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 9 جولائی 2020ء سے یوکے اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں
آن لائن ”طہارت کورس“  کا سلسلہ جاری ہے جس میں کم و بیش 15 اسلامی بہنیں
شرکت کر رہی ہیں۔
 کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو و غسل اور تیمم
کا طریقہ ، مستعمل پانی اور نجاستوں کا بیان اس کے علاوہ کپڑے پاک کرنے کا طریقہ
وغیرہ سیکھنے کا موقع مل سکے گا۔
            Dawateislami