9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسکاٹ لینڈ کے شہر Glasgow میں ” اپنی نماز
درست کیجئے “ کورس کا آغاز ہوا
Mon, 13 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارت کورسز کے تحت 6
جولائی 2020ء کو U.Kاسکاٹ لینڈ ریجن کے شہر Glasgow میں مقامی مدرسے کے ذریعے 12 دن
پر مشتمل کورس ” اپنی نماز درست کیجئے“ کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 16
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کے اہم شرعی مسائل،
نماز کے اوقات نماز کا عملی طریقہ، قضاء نمازوں کا طریقہ اور مسافر کی نماز کے
احکام بتائیں گئے۔