9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 جولائی 2020ء کو
امریکہ کے ڈویژن Dallas کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے ماتحت اسلامی
بہنوں کے ساتھ اجلاس کیااور کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے
ملفوظات امیر اہل سنت سے مدنی پھول بیان کئے اور دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے
اجتماعی قربانی کے لئے انفرادی کوشش کرنے کا ذہن دیا۔