9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 7 جولائی 2020ء کو امریکا ریجن کی رکن عالمی مجلس مشاورت مدنی انعامات اور
مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مدنی مذاکرے کی
کارکردگی کو مضبوط بنانے کے مختلف طریقے بیان کئے گئےاور لاک ڈاؤن کی تعطیلات میں
بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع منعقد کروانے کا ذہن دیا گیا۔ ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی انعامات کے مدنی کاموں کو مضبوط بنانے کی ترغیب دلائی اور آئندہ کے
اہداف دیئے۔