9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8جولائی 2020ء کو
امریکہ کے شہر Chicagoکی ڈویژن نگران نے ذیلی ذمہ داران اور شعبہ ذمہ
داران کے ساتھ بذریعہ فون اجلاس کیا۔ اجلاس میں ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا دعوت اسلامی کے تحت
اجتماعی قربانی کےلئے انفرادی کوشش کرنے کا کی ترغیب دلائی۔نگران اسلامی بہن نے
اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہنامہ
فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنےاور دیگر اسلامی بہنوں کواسے پڑھنے کی ترغیب دلانے کا
ذہن دیا ۔