دعوتِ اسلامی کے شعبہ  مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہرتھورن کلف میں بچیوں کے لیے تین الگ الگ مدرستہ المدینہ کا آغاز ہواجن میں کم و بیش 18 بچیاں گھر بیٹھے بذریعہ اسکائپ قراٰن پاک درست مخارج کے ساتھ پڑھنے کی سعادت ھاصل کررہی ہیں۔

ایک مقام پر اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ بالغات کا بھی آغاز ہواجس میں تقریبا 8 اسلامی بہنیں درست قراٰنِ پاک پڑھنے کی سعادت حاصل کررہی ہیں۔