دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7 جولائی 2020ء کو گریٹر مانچسٹر کابینہ میں نگران اسلامی بہنوں کابذریعہ انٹر نیٹ  ماہانہ اجلاس ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہن نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی کاموں کی کارکردگی جائزہ لیا۔نگران اسلامی بہن نے اچھی کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی اور دیئے گئے اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیتے ہوئے قربانی کے متعلق مدنی پھول دیئے۔