9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام U.K
اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ”طہارت کورس“ جاری ہے جس میں کم و بیش 23
اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنیں شرعی مسائل
سیکھ رہی ہیں جبکہ سوال و جواب کا سلسلہ بھی ہورہا ہے۔