9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام U.K کے
مختلف شہروں (ڈنکاسٹر، شفیلڈ، ویک
فیلڈ، ڈیوزبری، بریڈفورڈ، لیڈز، ، نیو کیسل، اسٹاکٹن آن ٹیس، ، مڈلز برو، ہیلی فیکس) میں انگلش اور اردو لینگویجزمیں ”طہارت کورس“ جاری ہے جس میں کم و بیش 110
اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنیں شرعی مسائل
سیکھ رہی ہیں جبکہ سوال و جواب کا سلسلہ بھی ہورہا ہے۔