
دعوتِ اسلامی کےتحت 27 مئی 2021 ءکو بنگلہ دیش
کے شہر چٹاگونگ فینی زون میں آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں 5اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے
ہوئے اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ دینے
کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی
نیتوں کااظہارکیا۔

96 دلچسپ حکایات سمیت کسی
کو تکلیف نہ دینے کے مدنی پھولوں پر مشتمل کتاب
تکلیف نہ دیجئے
(مؤلف: ابو رجب محمد آصف
عطاری مدنی)
اِس کتاب کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کےلئے
’’علامات ترقیم‘‘ (Punctuation Marks) کا اہتمام ٭پڑھنے
والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کےلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ
ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں رسالے کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر
میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین،
مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭مکمل کتاب کی دارالافتاء اَہلِ
سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے مکمل کتاب کی کئی
بار پروف ریڈنگ
224 صفحات پر مشتمل یہ کتاب2016 ء سے اب تک3مختلف ایڈیشنز میں
تقریباً22 ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی
کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔
.jpeg)

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر
اہتمام 25،26،27مئی 2021 ء کو ہند دہلی
ریجن مرادآباد زون کے شہر رامپور میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد ہوا جن میں تقریباً 47 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغات دعوت ِاسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اسلامی بہنوں کو گناہوں سے بچنے،رسالہ نیک اعمال پر عمل
کرنے اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لیتے
ہوئے اپنی آخرت کو بہتر بنانے اور ہر ماہ رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیاجس پر
اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں حافظ آباد زون میں صحافی اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
.jpeg)
.jpeg)

دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ کے تحت گزشتہ دنوں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں بیرون ملک کی
تمام ریجن کی علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے
ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شعبہ کی کارکردگی تیار کرنے کا طریقہ سمجھاتے ہوئے شعبہ کے دینی کام کو بڑھانے کے حوالےسے اہداف
دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ میں
مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے وابستہ رہنے، غیر
مسلم خواتین کو مسلمان کرنے ،نیو مسلم کی تربیت کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور دینی کام کرنے کے اہداف دیئےجس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
مولانا محمد رفاقت علی جلالی صاحب کا عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کا دورہ
.jpeg)
نگینہ مسجد منڈی واربرٹن میں شعبہ مدرستہ المدینہ بالغان کے معلمین کا مدنی مشورہ
.jpeg)
شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغان دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27مئی 2021 ء بروز جمعرات نگینہ مسجد منڈی واربرٹن میں رکن
کابینہ و ناظم مدرستہ المدینہ بالغان محمد
احمد رضا عطاری نے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغان کے معلمین کا مدنی مشورہ لیا ۔
.jpeg)