21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں کراچی
ریجن میں 2 مقامات پر مدنی مشوروں کا سلسلہ ہوا جن میں زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شعبہ اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو نیک اعمال کی عاملات بڑھانے،اپنا جدول اور ماتحت ذمہ دار کا جدول بروقت جمع کروانے کاذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ عوام و ذمہ داراسلامی بہنوں کو دکھانے کی ترغیب دلائی اور سب سے کارکردگی لینے کے اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔