12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات کے زیر
اہتمام 6 جون 2021ء  کوملتان ریجن میں
بذریعہ  کال  مدنی مشورہ ہواجس میں ریجن ،زون و کابینہ  کی شب روز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
پاکستان  سطح  کی شب
و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’سستی کے نقصانات ‘‘ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو  دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز کی مدنی  خبریں تحریر کرنے کےحوالے سے نکات بتائے اور
ماہنامہ فیضان ِمدینہ کے  تحریری مقابلوں
میں حصہ لینے  نیز شب و روز کی مدنی خبریں
بڑھانے کےحوالے سےذہن دیاجبکہ تقرری مکمل کرنے کی نیت کرواتے ہوئے اسلامی بہنوں سے
اہداف بھی لئے۔
            Dawateislami