9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ للبنات کےتحت
گزشتہ دنوں پاکستان کےشہرراولپنڈی میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں
حیدرآباد ریجن و زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوتقرریاں مکمل کرنے ، کارکردگی جدول
کے مطابق عمل کرنے ، سفر ی جدول بنانے ، ماہانہ مدنی مشورہ لینے اور ماتحت دو سطح کے ماہانہ مدنی مشورہ کا فالو اپ کرنےکاذہن
دیانیز شعبے کی ماہانہ کارکردگی متعلقہ فارم پُر کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔
Dawateislami