Under the supervision of Dawat-e-Islami, weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted in Calgary and Montreal, Canada in previous days via Skype. Approximately, 32 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘blessed biography of Ala Hazrat’, explained the attendees (Islamic sisters) the qualities of the impeccable character of Ala Hazrat and described his religious efforts. Furthermore, she provided them the information about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami and take part in the religious activities.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted in Thorncliffe and Brampton, Canada in previous days via Skype. Approximately, 67 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘blessings of Imam Bukhari’ and gave the attendees (Islamic sisters) the points about his blessed life. Furthermore, she provided them the information about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami and take part in the religious activities.


Under the supervision of Majlis Islah-e-A’maal, a Madani Mashwarah of Islamic sisters from European Union was conducted on 24th May 2021 via Skype. Islamic sisters from Norway, France, Denmark, Sweden, Austria, Italy and Holland had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.

Rukn Alami Majlis Mashawarat (Majlis Islah-e-A’maal) analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and answered the questions of the respective responsible Islamic sisters. Furthermore, she motivated them to ensure the appointment of Division responsible Islamic sisters (Majlis Islah-e-A’maal) and improve the religious activities of the Majlis. Furthermore, she analyzed the monthly performance of the Majlis and assigned the next Ahdaaf (targets).


"ماہنامہ فیضان مدینہ" دعوت اسلامی کا ہر مہینے شائع ہونے والا میگزین ہے ۔ اس میں ہر مہینے 40 سے زائد مختلف اور دلچسپ  مضامین شامل کئے جاتے ہیں ۔ اس کی سالانہ بکنگ کروانے والوں کےلئے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بہت سی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

اپریل 2021ء میں بھی بہت سی اسلامی بہنوں نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروائی۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!اپریل 2021ء تک ادارتی اور غیر ادارتی شعبہ جات کی کل 11ہزار573 ذمہ داراسلامی بہنیں بکنگ کروا چکی ہیں۔انفرادی طور پر 113 سادہ اور 495 کلر ماہنامہ فیضان مدینہ خریدے گئے۔27سادہ اور40کلر ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کی گئی جن میں سے 25 سادہ اور 22 کلر ماہنامہ فیضان مدینہ کی رقم جمع کروائی جا چکی ہے ۔37 سادہ اور 37 کلر ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کی نیتیں پیش کی گئی ۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں میانوالی زون اطراف حافظ والا کابینہ کے علاقے 11ایم ایل میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں زون نگران، کابینہ نگران اور رکن زون شعبہ دارالسنہ ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت  مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات سے آگاہ کیا نیز مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام 23 مئی2021ء کو جھنگ زون کی اٹھارہ ہزاری کابینہ میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام  22 مئی2021ء کو جھنگ زون چنیوٹ کابینہ سیٹلائٹ ٹاؤن ڈویژن میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی آخرت کو بہتر بنانے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر اہتمام  23مئی 2021ء کوگوادر زون میں دہرائی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں گوادر زون و ریجن ذمہ دار ، گوادر زون کی بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت بستہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے تعویذات عطاریہ کی دوہرائی کروائی، شعبہ کے مدنی پھول پیش کئے اورکارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےاچھی کارکردگی والی اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی اور تحائف بھی دئیے۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام پاکستان کے گجرات زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون سطح کی شعبہ شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور فیضانِ تجوید و نماز کورس کے نکات سمجھائے نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام 23 مئی2021ءکو جھنگ زون میں شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ زوم ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں علاقائی دورہ کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی نیز علاقائی دورہ سے قبل کے 15منٹ ہونے والے جدول میں بھی مضبوطی لانے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ  للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اوکاڑہ زون میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز ای رسید کے نظام کو سراہتے ہوئے ٹیلی تھون کا سلسلہ شروع ہونے سے پہلے پہلے اس نظام کو عام کرنے اور اس میں مضبوطی لانے کی ترغیب دلائی گئی۔ سفری اخراجات کے حوالے سے آنے والے مسائل کے حل لئے کلام ہوا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام  23 مئی 2021 ء کوفیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون میں شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ ہوا جس میں رکن ریجن شعبہ اصلاح اعمال ذمہ داراور شعبہ اصلاح اعمال کی زون سطح سے لے کر ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورمدنی مذاکرہ کارکردگی کے اپ ڈیٹ کارکردگی فارم سمجھائے، ہر ڈویژن میں اصلاح اعمال اجتماع کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی نیز اپنے شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے کے مختلف طریقے بھی بیان کئے۔