دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام  12 مارچ 2021ء بروز جمعہ سکھر زون، جیک آباد کابینہ کی ڈویژن جیک آباد میں مقامی اسلامی بھائیوں کے ہمراہ رکنِ زون عبدالحفیظ عطاری نے اورق مقدسہ کے باکسز خالی کئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام  15 مارچ 2021ء بروز پیر حیدرآباد ریجن، سکھر زون، جیک آباد کابینہ، شکارپور ڈویژن میں رکن زون عبدالحفیظ عطاری نے مقامی اسلامی بھائیوں کے ہمراہ اوراقِ مقدسہ کے باکسز کا جائزہ لیا اور بھرجانے والے باکسز کو خالی کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے   شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 16 مارچ 2021ء بروز منگل گوجرانوالہ کے علاقے لدھے والہ وائچ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ حنفیہ غربیہ کے طلباء اور قاری صاحبان نے شرکت کی۔

حاجی مقصود عطاری و رکن زون محمد آفتاب عطاری نے نے شرکاء کو نماز پڑھنے کے فضائل بیان کئے۔ نماز نہ پڑھنے کی وعیدیں بتائیں اور شرکاء کو عمل کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد دلشاد عطاری شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ گوجرانوالہ زون کارکردگی ذمہ دار) 


13مارچ 2021ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے ریجن ذمہ دار کراچی محمد آصف عطاری، لاہور ریجن ذمہ دار محمد رضا عطاری، لاہور شمالی و جنوبی، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور K.P.Kکے رکن زون کا فیضان مکہ مدینہ رحمان سٹی شاہدرہ لاہورکا شیڈول رہا جہاں انہوں نے تحفظ اوراق مقدسہ کے لئے بکسز تیار کرنے والے کارخانوں اور جامعۃ المدینہ کا وزٹ کیا۔

ذمہ داران نے کارخانوں میں مختلف مراحل سے تیار کئے جانے والے بکسز کا جائزہ لیا اور بکسز تیار کرنے میں عملی طور پر حصہ لیا۔ ریجن ذمہ داران نے دور جدید کے مطابق مختلف طریقوں سے نئے بکسز تیار کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مقامی ذمہ داران کی کاوشوں کو سراہا۔

بعد ازاں ریجن اور دیگر ذمہ داران نے جامعۃ المدینہ فیضان امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کا دورہ کیا اور شعبے کے دینی کاموں کا جائزہ لیا۔

بعد نماز ظہر فیضان مکہ مدینہ سٹی شاہدرہ میں درس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے اوراق مقدسہ کے تحفظ کے فضائل بیان کئے اور اسلامی بھائیوں کو اس میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام حافظ آباد کابینہ ڈویژن پنڈی بھٹیاں اور شرقی میں مقدس اوراق کے باکسز خالی کرنے کا سلسلہ ہوا۔

ذمہ داران نے مقامی اسلامی بھائیوں کے ہمراہ اوراق مقدسہ کے بھرے ہوئے باکسز خالی کئے اور چوک درس میں اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کی ۔اہلِ علاقہ نے دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے دینی کام کو بہت پسند کیا اور خوشی کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ  کے زیر اہتمام 11 مارچ 2021ء کو بن قاسم زون ، بن قاسم کابینہ اور میمن گوٹھ کابینہ میں مساجد سے مقدس اوراق کے باردانے اٹھائے گئے اور مزید مختلف مقامات پر بکس لگائے گئے۔(رپورٹ: رکن زون شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ محمد ندیم عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام 10 مارچ 2021ء بروز بدھ لاہور ریجن حافظ آباد زون کی کابینہ پنڈی بھٹیاں اطراف  کابینہ کی ڈویثزن سکھیکی منڈی میں خادم اوراق مقدسہ نے اوراق مقدسہ کے باکسز کا جائزہ لیا ۔ بھرے ہوئے باکسز کو خالی کیا اور اسٹور میں موجود اوراق مقدسہ کے بار دانے رکشے میں لوڈ کروا کر قرآن محل کےلیے روانہ کئے۔(رپورٹ: رکن زون محمد عمران عطاری )


دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ  کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کیماڑی کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ساؤتھ سینٹرل زون کے ذمہ دار محمد علی عطاری نے رکن کابینہ و ڈویژن ذمہ دران و دیگر ذمہ دران کو شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے حوالے سے بریفنگ دی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن لاہور، زون گوجرانوالہ، کابینہ کامونکی اطراف، ڈویژن سادھوکی، حلقہ راجہ اوراق مقدسہ کے بکس خالی کئے گئے۔ اس موقع پر رکن کابینہ اور محافظ اوراق مقدسہ نے شرکت کی۔(رپورٹ:محمد دلشاد عطاری کارکردگی ذمہ دار گوجرانوالہ زون)

دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ  کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن لاہور، زون گوجرانوالہ، کابینہ گوجرانوالہ سینٹرل، ڈویژن نوشہرہ روڈ، حلقہ نوشہرہ سناسی میں اوراق مقدسہ کے نئے بکس لگائے گئے۔ اس موقع پر رکن کابینہ اور محافظ اوراق مقدسہ نے شرکت کی۔(رپورٹ: محمد دلشاد عطاری کارکردگی ذمہ دار گوجرانوالہ زون)


دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام 10 مارچ 2021ء بروز بدھ لاہور ریجن،  حافظ آباد زون کی حافظ آباد کابینہ کی ڈویژن شرقی میں زون ذمہ دار محمد عمران عطاری نے مدرستہ المدینہ میں اوراق مقدسہ کا بڑا ڈرم خالی کیا اور مدرستہ المدنیہ کے ناظم اور مدرس سے ملاقات کی ۔(رپورٹ: محمد عمران عطاری زون ذمہ دار شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ)


دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام لاہور ریجن،  حافظ آباد زون، حافظ آبادکابینہ کی ڈویژن غربی میں زون ذمہ دار محمد عمران عطاری نے اوراقِ مقدسہ کے باکسز کا جائزہ لیا جو باکسز مقدس اوراق سے فل ہوچکے تھے ان کو خالی کرنے کا سلسلہ رہا اور قریبی اسلامی بھائیوں نے بھی باکسز خالی کرنے کی سعادت حاصل کی۔ (رپورٹ: محمد عمران عطاری زون ذمہ دار شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ)