.jpeg)
8
مارچ 2021ء بروز منگل دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے ریجن ذمہ دار آصف
عطاری نے ساؤتھ سینٹرل زون کے اجیر اسلامی بھائیوں کے ہمراہ چوک درس دیا ۔ مزید اس موقع پر مدنی مشورہ
بھی کیا جس میں شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے مدنی پھولوں پر
تربیت فرمائی ۔
حافظ آباد زون، پنڈی بھٹیاں اطراف کابینہ میں ایک دوکان پر درس اور مدنی حلقے کا سلسلہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر
اہتمام 09 مارچ 2021ء بروز منگل لاہور ریجن، حافظ آباد زون، پنڈی بھٹیاں اطراف کابینہ کی ڈویژن
رسول پور تارڑ میں ایک دوکان پر درس اور
مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا۔
زون ذمہ
دار محمد عمران عطاری نے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کاتعارف پیش کروایا نیکی کی دعوت دی
اور شعبے کے کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ شرکانے تحفظ اوراق مقدسہ کے کام کوبہت پسند کیا
اور خوشی کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد عمران عطاری )
لاہور میں رکن شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری المدنی کا تحفظ اوراق مقدسہ کے کارخانے کا وزٹ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 9 مارچ2021ء بروز منگل فیضان مکہ و مدینہ رحمان سٹی شاہدرہ مریدکے کابینہ لاہور
میں رکن شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری المدنی
تحفظ اوراق مقدسہ کے کارخانے کا وزٹ کیا
جس میں شعبۂ تحفظ اوراق مقدسہ کے ذمہ داران اور جامعہ امام غزالی رحمۃ
اللہ علیہ کے اساتذہ
کرام نے شرکت کی ۔
.jpeg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 09 مارچ 2021ء کراچی بن قاسم کابینہ و زون، ڈویژن عبداللہ
گوٹھ
میں مدنی مشورہ ہوا اور بکس لگایا گیا جس میں زون تا ڈویژن ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران زون
سید فیضل رضا عطاری اور ریجن ذمہ دار ساجد عطاری شعبے کے متعلق مدنی پھول دئیے۔ مدنی
قافلہ اور مدنی عطیات کے حوالے سے ذہن سازی کی۔ (رپورٹ:رکن زون
شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ محمد ندیم عطاری)

شعبہ اوراق مقدسہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7
مارچ 2021ء کو حافظ آباد کابینہ ڈویژن بھٹیاں میں اوراق مقدسہ کے باکسز خالی کرنے کا
سلسلہ ہوا۔
زون ذمہ دار محمد عمران عطاری نے خادم اوراق مقدسہ اور مقامی عاشقان رسول کے ساتھ مل کر باکسز خالی کئے ۔ (رپورٹ: محمدعمران عطاری، زون ذمہ دار شعبہ
اوراق مقدسہ)

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 04 مارچ 2021ء بروز جمعرات نوشہرہ ورکاں میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں ڈویژن نگران، ڈویژن ذمہ دار، علاقہ نگران ، ذیلی
ذمہ دار سمیت نے محافظ اوراق مقدسہ بھی
شرکت کی۔

لاہور ریجن، حافظ آباد زون ، کابینہ حافظ آباد کی ڈویثزن پنڈی بھٹیاں میں نصب باکسز کا جائزہ


دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر
اہتمام 3 مارچ 2021 ء بروز بدھ لاہور ریجن، حافظ آباد زون، حافظ آبادکابینہ کی ڈویژن غربی، مارین گولڈ مارکیٹ میں اسٹوڈنٹ اجتماع ہوا جس میں زون ذمہ دار محمد
عمران عطاری نے خادم اوراق مقدسہ کے ساتھ مل کر شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کا مکتب لگایا
اور مختلف باکسز رکھے گئے۔
حافظ آباد اطراف کابینہ کے اسکول صوفی فاؤنڈیشن میں ذمہ دار محمد عتیق عطاری کی پرنسپل صاحب سے ملاقات

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن، حافظ آباد
زون، حافظ آباد اطراف کابینہ کی ڈویژن
پرانی کالیکی منڈی میں واقع اسکول صوفی فاؤنڈیشن میں ذمہ دار محمد عتیق عطاری نے پرنسپل صاحب سے ملاقات کی۔
شعبہ
تحفظ اوراق مقدسہ کا تعارف پیش کیا اور آفس میں بکس رکھنے کا ذہن دیا ۔ پرنسپل صاحب نے خوشی کا اظہار کیا اور دعوت
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کو بہت پسند کیا اور اپنے آفس میں باکس رکھا۔(رپورٹ: محمد عمران عطاری )

دعوت اسلامی
کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 3 مارچ 2021ء برز بدھ لاہور ریجن ،
حافظ آباد زون، کابینہ حافظ آباد، اطراف کابینہ کی ڈویژن پرانی کالیکی منڈی میں واقع اسکول رضا پبلک میں زون ذمہ دار محمد
عمران عطاری نے پرنسپل صاحب سے ملاقات کی۔

27 فروری 2021 بروز ہفتہ لاہور ریجن حافظ آباد زون
کی کابینہ ونیکے تارڑ اطراف کابینہ کی ڈویژن ونیکے تارڑ میں مبلغ دعوت اسلامی زون
ذمہ دار محمد عمران عطاری نے محافظ اوراق مقدسہ ذمہ دار کے ساتھ مل کر تحفظ اوراق
کہ جو باکسز لگے ہوئے تھے ان کا وزٹ کیا اور جو باکسز مقدس اوراق سے فُل ہوچکے تھے
ان کو محافظ اوراق مقدسہ ذمہ دار کے ساتھ مل کر خالی کروایا ۔ علاقے کے لوگوں نے
بھی باکسز خالی کروائے اور دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کو بہت پسند کیا۔(رپورٹ: محمد عمران عطاری زون ذمہ دار شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ )