22 شوال المکرم, 1446 ہجری
تحفظ اوراق
مقدسہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 04 مارچ 2021ء بروز اتوار ریجن پنجاب، زون فیصل
آباد، کابینہ پینسرہ، ڈویژن ڈیڈنوال 276 میں
ڈویژن ذمہ دار اوراق مقدسہ اور رکن زون محمد عمران عطاری نے سیاسی وسماجی شخصیت میاں
تہذیب طبی صاحب سے ملاقات کی اور ان کو
اپنے شعبہ کا تعارف کروایا اور ان سے تاثرات بھی لئے۔ (رپورٹ: محمد عمران عطاری رکن زون)