22 شوال المکرم, 1446 ہجری
عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ میں شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کراچی ریجن کا ماہانہ مدنی مشورہ
Wed, 7 Apr , 2021
4 years ago
شعبہ تحفظ
اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 06 اپریل 2021ء بروز منگل کراچی عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں کراچی ریجن
کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں آئندہ کے
اہداف طے ہوئے ۔
مدنی عطیات،
پیشگی وعملی جدول ، ایک ماہ مدنی قافلہ، ڈیٹا
انٹری اور 12 دینی کاموں پر کلام ہوا ۔ اس مدنی مشورے میں بن قاسم زون ایسٹ ملیر
کورنگی زون ساؤتھ سینڑل زون کے رکن زون نے
بھی شرکت کی۔(رپورٹ: رکن زون شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ محمد ندیم عطاری)