22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ تحفظ
اوراق مقدسہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10
اپریل 2021ء بروز ہفتہ گوجرانوالہ ریجن
لاہور، زون و کابینہ گوجرانوالہ، ڈویژن پیپلز
کالونی شیخوپورہ موڑ بس اسٹاپ فیضان مدینہ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن زون و رکن کابینہ اور محافظ اوراق مقدسہ نے شرکت کی۔
محمد رضا
عطاری رکن ریجن نے اوراق مقدسہ کا کام بڑھانے،
رمضان عطیات اکٹھے کرنے اور بڑھانے کے بارے میں مدنی پھول عطا کئے۔ (رپورٹ: محمد دلشاد عطاری کارکردگی ذمہ دار گوجرانوالہ زون)