22 شوال المکرم, 1446 ہجری
کابینہ
حافظ آباد کی ڈویژن غربی میں اوراقِ مقدسہ بکس خالی کرنے کا سلسلہ
Thu, 25 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 19مارچ 2021 ء بروز جمعۃ المبارک لاہور
ریجن، حافظ آباد زون ، کابینہ حافظ آباد کی ڈویژن غربی میں محافظ اوراق مقدسہ ذمہ دار اسلامی بھائی نے اوراق
مقدسہ کے باکسز کا جائزہ لیا جو باکسز فل ہو چکے تھے ان کو خالی کیا اور بار دانوں
میں ڈال کر اسٹور میں جمع کئے۔ اسٹور میں جو مقدس اوراق کے باردانے جمع تھے ان کو
لوڈ کرکے رکشے کے ذریعے قرآن محل کے لیے
روانہ کئے۔ اس موقع پر مختلف اسلامی بھائیوں
سے ملاقات کا سلسلہ بھی رہا۔(رپورٹ: رکن
زون محمد عمران عطاری )