لاہور ریجن ، حافظ آباد زون کی کابینہ حافظ آباد، ڈویژن غربی میں مدنی حلقہ اور چوک درس کا سلسلہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اوراقِ مقدسہ کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن ، حافظ آباد
زون کی کابینہ حافظ آباد، ڈویژن غربی میں مدنی
حلقہ اور چوک درس کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اور دیگر حضرات نے شرکت کی۔
کراچی اورنگی ٹاؤن میں تحفظ اوراقِ مقدسہ کے ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اوراقِ مقدسہ کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی اورنگی ٹاؤن میں
تحفظ اوراقِ مقدسہ کے ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مدنی مشورہ
لیا۔
مدنی مشورے میں نیک اعمال، 21، 22 اور 23 مارچ
کے مدنی قافلے، رمضان عطیات، نئے ذمہ داران کےتقرر، باکسز خالی لگانے اور خالی
کرنے کے اہداف پر کلام ہوا۔(شعبہ اوراقِ مقدسہ ساؤتھ سینٹرل زون، اورنگی
ٹاؤن کابینہ)
داتا صاحب کابینہ میں واقع جامعۃ المدینہ اچھرہ پنج پیر میں تحفظ اوراقِ مقدسہ کے بکس کی تنصیب
.jpeg)
مجلس تحفظ
اوراق مقدسہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام لاہور
ریجن، جنوبی لاہور زون، داتا صاحب کابینہ میں واقع جامعۃ المدینہ اچھرہ پنج پیر میں تحفظ اوراقِ مقدسہ کے بکس نصب کئے گئے۔
ایک خصوصی
بکس جو کہ مجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے بالخصوص دفاتر میں لگانے کے لئے بنایا ہے اس
کو ناظم جامعۃ المدینہ مولانا مدثر مدنی
نے بہت پسند کیا اور اپنے آفس میں لگایا ۔مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کی اس کا وش کو
سراہا اور دعاؤں سے نواز ا ۔ (رپورٹ:محمد وارث عطاری)

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن ، حافظ آباد
زون، کابینہ حافظ آباداطراف ، ڈویژن پرانی کالیکی منڈی میں مبلغ دعوت اسلامی
زون ذمہ دار محمد عمران عطاری کا جدول رہا۔
مبلغ دعوت اسلامی زون ذمہ دار محمد عمران عطاری
نے چوک درس دیا جس میں قریبی دوکان داروں نے شرکت کی۔ نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع کی دعوت دی جس پر اسلامی
بھائیوں نے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت کی۔(رپورٹ: محمد عمران عطاری)
حافظ آباد زون ، کابینہ حافظ آباد کی ڈویژن غربی میں زون ذمہ دار محمد عمران عطاری کا جدول

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن، حافظ آباد
زون ، کابینہ حافظ آباد کی ڈویژن غربی میں
زون ذمہ دار محمد عمران عطاری کا جدول
رہا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن ، حافظ آباد
زون، کابینہ حافظ آباد کی ڈویژن جلالپور بھٹیاں میں زون ذمہ دار محمد
عمران عطاری نے تحفظ اوراق مقدسہ کے کارخانے کا وزٹ کیا ۔
زون ذمہ دار محمد عمران عطاری نے محافظ اوراق
مقدسہ کے ساتھ ملاقات کی۔ کارخانے میں جو
باکسز تیار کئے گئے تھے ان کا جائزہ لیا ۔ باکسز کو لگانے اور تیار کرنے کے بارے میں مدنی
مشورہ کیا ۔(رپورٹ: محمد عمران
عطاری)
لاہور ریجن، حافظ آباد زون ، مدنیہ کالونی ہائی اسکول نمبر 2 میں پرنسپل صاحب سے ملاقات
.jpg)
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن، حافظ آباد
زون ، کابینہ حافظ آباد کی ڈویژن غربی مدنیہ
کالونی ہائی سکول نمبر 2 میں ذمہ دار اوراق مقدسہ نے پرنسپل صاحب سے ملاقات کی۔
شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کا تعارف کروایا جس پر پرنسپل صاحب نے خوشی کا اظہار کیا اور ٹیچرز
صاحبان نے ساتھ مل کر مختلف مقامات پر اوراق مقدسہ کے باکسز لگوائے ۔
زون
ذمہ دار محمد عمران عطاری نے ایک کلاس روم میں مدنی حلقہ لگایا اور شعبہ تحفظ
اوراق مقدسہ کا تعارف پیش کیا اور طلباء کرام کو مقدس اوراق کے ادب کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: محمد عمران عطاری)
.jpeg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 23فروری 2021ء بروز منگل گوجرانوالہ،
شیخوپورہ موڑ بس اسٹاپ پر واقع فیضان مدینہ میں محمد آفتاب عطاری شعبہ
تحفظ اوراق مقدسہ گوجرانوالہ زون ، محمد قیصر
رضا عطاری شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ رکن ریجن نے مدنی مشورہ لیا جس میں محافظ
اوراق مقدسہ و اراکین کابینہ نے شرکت کی ۔
.jpg)
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر
اہتمام 21 فروری 2021ء بروزاتوار نوکھر گاؤں ہمبوکی میں اوراق مقدسہ کے باکسز نصب
کئے گئے۔ (رپورٹ محمد آفتاب عطاری شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ
گوجرانوالہ زون)
مجلس تحفظ اوراق مقدسہ زون ذمہ دار محمد عالم عطاری کا قصور اور فیروز پور کابینہ کے اسلامی بھائیوں سے ملاقات
.jpeg)

شعبہ اوراق مقدسہ جڑانوالہ کے زون ذمہ دار کا شہر کے مختلف علاقوں کا وزٹ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں شعبہ اوراق مقدسہ
جڑانوالہ کے زون ذمہ دار نے شہر کے مختلف علاقوں کا وزٹ کرتے ہوئے بکسز کا جائزہ لیا
اور مقدس اوراق سے بھرے بکس مجلس اوراق مقدسہ کے اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کر ہاتھوں ہاتھ
خالی کئے نیز مارکیٹس میں چوک درس کی
سعادت حاصل کی۔ بعد ازاں غلہ منڈی میں
تاجران سے ملاقاتیں کرکے 100 عدد باردانہ بھی وصول کئے۔