9 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر
اہتمام 16 مارچ 2021ء بروز منگل گوجرانوالہ کے علاقے لدھے والہ وائچ میں مدنی
حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ حنفیہ غربیہ کے طلباء
اور قاری صاحبان نے شرکت کی۔
حاجی مقصود
عطاری و رکن زون محمد آفتاب عطاری نے نے
شرکاء کو نماز پڑھنے کے فضائل بیان کئے۔ نماز نہ پڑھنے کی وعیدیں بتائیں اور شرکاء کو
عمل کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد دلشاد عطاری شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ گوجرانوالہ زون
کارکردگی ذمہ دار)