9 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام 16 مارچ 2021ء بروز منگل کراچی ساؤتھ سینٹرل زون، رنچھوڑ لائن کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں رکن کابینہ اور دیگر اسلامی بھایوں نے
شرکت کی۔
ریجن ذمہ
دار آصف عطاری نے اوراق محفوظ کرنے کے لئے اسٹور باکسز زیادہ سے زیادہ لگانے کی ترغیب دلائی۔ اوراق
مقدسہ کے کام کو مزید بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔(رپورٹ: محمد علی
عطاری زون ذمہ دار ساؤتھ سنٹرل زون)