9 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام
15 مارچ 2021ء بروز پیر حیدرآباد ریجن،
سکھر زون، جیک آباد کابینہ، شکارپور ڈویژن میں رکن زون عبدالحفیظ عطاری نے مقامی
اسلامی بھائیوں کے ہمراہ اوراقِ مقدسہ کے
باکسز کا جائزہ لیا اور بھرجانے والے باکسز
کو خالی کیا ۔