8 رمضان المبارک, 1446 ہجری
ڈویژن پنڈی بھٹیاں اور شرقی میں مقدس اوراق کے باکسز خالی
کرنے کا سلسلہ
Tue, 16 Mar , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر
اہتمام حافظ آباد کابینہ ڈویژن پنڈی بھٹیاں اور شرقی میں
مقدس اوراق کے باکسز خالی کرنے کا سلسلہ ہوا۔
ذمہ داران نے مقامی اسلامی بھائیوں کے ہمراہ
اوراق مقدسہ کے بھرے ہوئے باکسز خالی کئے اور چوک درس میں اسلامی
بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کی ۔اہلِ علاقہ نے دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق
مقدسہ کے دینی کام کو بہت پسند کیا اور خوشی کا اظہار کیا۔