30 جولائی 2021ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ اوراق مقدسہ کے نگران محمد شاہنواز عطاری نے ریجن ذمہ دار محمد رضا عطاری کے ہمراہ لاہور شمالی زون میں قائم اوراق مقدسہ کے دفتر کا وزٹ کیاجہاں انہوں نے ذمہ داران سے ملاقات کی۔

محمد شاہنوازعطاری نے ذمہ داران سے شعبے کے کام کو مزید بڑھانے کے حوالے سے گفتگو کی اور مدنی پھول بیان فرمایا۔