پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کےزیرِاہتمام عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں ایک نشست کاانعقادکیاگیاجس میں پاکستان بھرسےآئےہوئےشعبہ روحانی علاج کے بستہ ذمہ داران نےشرکت کی۔

نگران مجلس مولانا انور رضا عطاری نےنشست میں موجوداسلامی بھائیوں سےگفتگوکرتےہوئےشعبے کی ترقی کےحوالےسےکلام کیااور دعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں عملی طورپرحصہ لینےکاذہن دیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری) 


دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کےتحت17نومبر2021ءبروزبدھ عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ منعقدہواجس میں پاکستان بھر کے اراکینِ زون و ریجن ذمہ داران نےشرکت کی۔

اس دوران نگران ِمجلس مولانا انور رضا عطاری نےمدنی مشورےمیں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت ورہنمائی کی اورشعبےکی ترقی کے حوالے سےکلام کیانیزدعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں شمولیت اختیارکرنےکاذہن دیاجس پراسلامی بھائیوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کےزیرِاہتمام ساہیوال میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں اوکاڑہ زون کے بستہ ذمہ داراسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔

نگرانِ شعبہ مولانا انور رضا عطاری نےذمہ داران کی تربیت کرتےہوئےشعبےکی ترقی حوالےمختلف امورپرتبادلۂ خیال کیانیز دعوتِ ا سلامی کے دینی کاموں میں عملی طورپرحصہ لینےکاذہن دیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری) 


دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کے زیرِ اہتمام حیات القرآن مسجد بہاولپور روڈ ، شجاع آباد میں 3 دن(30 ،31اکتوبر اوریکم نومبر) کا روحانی علاج کورس منعقدہوا جس میں ملتان ریجن سے آنے والے مختلف اسلامی بھائیوں سمیت ذمہ داران نےشرکت کی۔

مبلغینِ دعوتِ اسلامی یونس عطاری،طارق عطاری اور عاقب عطاری نےاسلامی بھائیوں کی تربیت ورہنمائی کرتےہوئےتعویذات لکھنے، تعویذات دینےاور امت کی خیر خواہی کرنے کاذہن دیا،دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کے حوالے سےبھی تربیت کا سلسلہ رہا جس پر شرکائے کورس نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کےزیرِاہتمام پچھلےدنوں فیصل آباد میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں فیصل آباد زون کے بستہ ذمہ داران کےلئےایک نشست کاانعقادکیاگیا۔

نگرانِ شعبہ مولانا انور رضا عطاری نےذمہ داران نےسےگفتگوکرتےہوئے شعبہ کی ترقی کے حوالے سے مختلف نکات پرمشاورت کی اوردعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں عملی طورپرحصہ لینے کاذہن دیا۔(رپورٹ: میر علی عطاری دفتر ذمہ دار،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کےزیرِاہتمام مدنی مرکزفیضانِ مدینہ ڈیرہ اللہ یارمیں مدنی مشورہ ہواجس میں ڈیرہ اللہ یارزون کے بستہ ذمہ داران نےشرکت کی۔

نگرانِ شعبہ مولانا انور رضا عطاری نےاسلامی بھائیوں کی تربیت کرتےہوئے شعبہ کی ترقی کے حوالے سے مختلف امورپرگفتگوکی۔اس کےعلاوہ دعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں بھرپوراندازسے حصہ لینےکاذہن دیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت 27 اکتوبر 2021ء کو مدینہ مسجد کشمور میں بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کشمور زون کے بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

شعبہ روحانی علاج کے انور رضا عطاری نے شعبے کی ترقی کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے اور دینی کام کرنے کا ذہن دیا۔ بعد ازاں علاقہ نگران اور ڈویژن نگرانوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری، دفتر ذمہ دار)


دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت 25 اکتوبر 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ لاڑکانہ میں بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لاڑکانہ زون کے بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

مولاناانوررضاعطاری نے شعبے کی ترقی کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے اور دینی کام کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری، دفتر ذمہ دار)


پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کےتحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بھکر میں مدنی مشورےکااہتمام ہواجس میں بھکر کابینہ سے  آنے والے شعبہ روحانی علاج کے ذمہ داران نےشرکت کی۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی محمد عامر عطاری نےذمہ داراسلامی بھائیوں سے گفتگوکرتےہوئےشعبے کی ترقی کےحوالےسےاہم نکات پرمشاورت کی۔

اس کےعلاوہ ذمہ داران کودعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں شمولیت اختیارکرنے کاذہن دیاگیاجس پرانہوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیرِ اہتمام مدنی مرکزفیضانِ مدینہ ملتان میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ملتان ریجن کے اراکینِ زون نے شرکت کی۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی و نگرانِ شعبہ مولانا انور عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئےشعبے کےکام میں ترقی کے لئے اہم نکات پر مشاورت کی نیز دعوتِ اسلامی کے 12دینی کاموں میں حصہ لینے اور دینی ماحول سے ہردَم وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کےزیرِاہتمام مدینہ ٹاؤن فیصل آبادمیں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں5 ،6 ،7اکتوبر2021ء بروز منگل، بدھ اور جمعرات روحانی علاج کورس کا انعقاد کیا گیاجس میں فیصل آباد ریجن سے  آنے والے مختلف اسلامی بھائیوں سمیت دیگرذمہ داران نے شرکت کی۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی محمد یونس عطاری نےشرکا کی تربیت ورہنمائی کرتے ہوئے تعویذات لکھنے، تعویذات دینےاور امت کی خیر خواہی کرنے کاذہن دیا،دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کے حوالے سےبھی تربیت کا سلسلہ رہا جس پر شرکائے کورس نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کےتحت مدینہ ٹاؤن فیصل آبادمیں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں 2 ،3 ،4اکتوبر2021ء بروز اتوار، پیر اور منگل معلم تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیاجس میں شعبہ روحانی علاج کے پاکستان و بیرونِ ملک سے آن لائن شامل ہونے والے معلمین نےشرکت کی۔

اس کورس میں نگرانِ شعبہ محمد انور عطاری نے ملک و بیرون ملک سے شامل ہونے والے شعبہ روحانی علاج کے معلمین کی تربیت ورہنمائی کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کاذہن دیاجس پر اس کورس میں شریک ہونے والے اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)