امت کی خیر خواہی کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت فیصل آباد سے بذریعہ زوم لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں سینٹرل افریقہ کے مختلف ممالک سے بستہ ذمہ داران شریک ہوئے۔

اس مدنی مشورے میں شعبہ روحانی علاج کے نگران مولانا انور رضا عطاری نے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور شعبے کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا۔

اس کے علاوہ نگرانِ شعبہ نے سینٹرل افریقہ میں مزید بستوں کی تعداد بڑھانے کے لئے کیا کیا اقدامات کئے جائیں اس کے متعلق ذہن سازی کی نیز شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کے لئے مختلف اہداف دیئے جس پر بستہ ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:سمیر علی آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت پنجاب پاکستان کے شہر وہاڑی کی جامع مسجد بلال میں 3 دن پر مشتمل (27، 28 اور 29 اگست2022ء) روحانی علاج کورس منعقد کیا گیا جس میں ذمہ داران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

معلومات کے مطابق مبلغِ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے تعویذات لکھنے، دم کرنےنیز کاٹ کرنے کا طریقہ اور اس کی چند ضروری احتیاطیں بیان کیں۔

مزید مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکائے کورس کو شعبے کے دینی کاموں کے متعلق نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اوردعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں کو اخلاص کے ساتھ کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:سمیر علی آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت سوساں روڈ فیصل آباد کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں 3 دن پر مشتمل (27، 28 اور 29 اگست2022ء) روحانی علاج کورس منعقد کیا گیا جس میں ذمہ داران سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

تفصیلات کےمطابق اس کورس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے ذمہ داران کی تربیت کی نیز تعویذات لکھنے کے حوالے سے اُن کی ذہن سازی کی جبکہ دم کرنے/کاٹ کرنے کا طریقہ اور اس کی چند ضروری احتیاطیں بھی بیان کیں۔

بعدازاں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کو شعبے کے دینی کاموں کے متعلق نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اوردعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:سمیر علی آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


پاکستان کےشہر لاہور میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن میں شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت 3 دن پر مشتمل (27، 28 اور 29 اگست2022ء) روحانی علاج کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی شرکت رہی۔

دورانِ کورس مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے تعویذات لکھنے کے حوالے سے اُن کی ذہن سازی کی نیز دم کرنے/کاٹ کرنے کا طریقہ اور اس کی چند ضروری احتیاطیں بیان کیں۔

اس کے علاوہ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کو شعبے کے دینی کاموں کے متعلق نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اوردعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:سمیر علی آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے زیرِا ہتمام Greece کے شہر Athens میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں 3 دن (22، 23 اور 24 اگست 2022ء) کا روحانی علاج کورس منعقد کیا گیا جس میں مختلف سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق معلم محمد تصور عطاری نے اس کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کی تعویذات لکھنے، دم کرنے اور کاٹ کرنے کے حوالے سے تربیت کی اور اس کی چند ضروری احتیاطیں بیان کیں۔

دورانِ کورس اسلامی بھائیوں کو شعبے کے دینی کاموں کے متعلق نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا گیا نیز دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:سمیر علی آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


پاکستان کےشہر آزاد جمبو و کشمیر کی تحصیل عباس پور میں شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت 3 دن پر مشتمل (21، 22 اور 22 اگست2022ء) روحانی علاج کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی شرکت رہی۔

دورانِ کورس مبلغِ دعوتِ اسلامی محمد عثمان عطاری نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے تعویذات لکھنے کے حوالے سے اُن کی ذہن سازی کی نیز دم کرنے/کاٹ کرنے کا طریقہ اور اس کی چند ضروری احتیاطیں بیان کیں۔

اس کے علاوہ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کو شعبے کے دینی کاموں کے متعلق نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:سمیر علی آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت پنجاب پاکستان کے شہر ڈیرہ غازی خان میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ، تحصیل اور استخارہ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

ڈویژن ذمہ دار مولانا محمدانیس عطاری مدنی نے اس مدنی مشورے میں ستمبر 2022ء کو ڈیرہ غازی خان میں 30 مقامات پر ہونے والے دعائے شفاء اجتماع کے حوالے سے گفتگو کی نیز ڈیرہ غازی خان کے ہر یوسی میں روحانی علاج کے بستے مکمل کرنے کے بارے میں مشاورت ہوئی جس پر ذمہ داران نے اپنی اپنی رائے کا اظہارکیا۔

آخر میں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں کے سلسلے میں اہم نکات پر تبادلۂ خیال کیا گیا جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

(رپورٹ:سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوت اسلامی  کی طرف سے 15 اگست 2022ء بروز پیر ڈبہ نانک سر جامع مسجد فتح اللہ نوری میں دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

ڈسٹرکٹ ذمہ دار عبد الرؤف عطاری نے دعائے شفاء اجتماع میں سنتوں بھرا بیان کیا اور حاضرین کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں آنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی دعوت دی نیز شرکائے اجتماع کو 12 دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا ۔آخر میں مریضوں کو دم کیا گیا ، تعویذاتِ عطاریہ دیئے گئے اور استخارے بھی کئے گئے نیز امیرِ اہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ کا دم کیا ہوا پانی بھی دیا گیا ۔ اس مقام پر روحانی علاج کے بستے کا آغاز بھی کردیا گیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)


شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت 12 اگست 2022ء بروز جمعہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی تربیت کے لئے بذریعہ زوم ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبہ KPK کے بستہ  ذمہ داران نے شرکت کی۔

دورانِ سیشن پاک مشاورت آفس کے ذمہ دار وقار عطاری نے اسلامی بھائیوں کی نیو سافٹ ویئر کے حوالے سے تربیت کی اور انہیں کارکردگی انٹر کرنے کے متعلق آگاہی دی۔

اس سیشن میں نگرانِ شعبہ نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے انہیں کارکردگی کو مزید بہتر انداز میں بنانے کا ذہن دیا جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


12 اگست 2022ء بروز جمعہ شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی تربیت کے لئے بذریعہ زوم ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبہ بلوچستان کے بستہ  ذمہ داران شریک تھے۔

اس سیشن میں پاک مشاورت آفس کے ذمہ دار وقار عطاری نے اسلامی بھائیوں کی نیو سافٹ ویئر کے حوالے سے تربیت کی نیز کارکردگی انٹر کرنے کے متعلق آگاہی دی۔

دورانِ سیشن نگرانِ شعبہ نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے انہیں کارکردگی کو مزید بہتر انداز میں بنانے کا ذہن دیا جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


11 اگست 2022ء بروز جمعرات فیصل آبا دمیں قائم دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں شعبہ روحانی علاج کےاسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں معلمین سمیت دیگر ذمہ داران کی شرکت رہی۔

نگرانِ شعبہ محمد انور رضا عطاری نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے شعبے کی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور روحانی علاج کورس کروانے کے حوالے سے مختلف احتیاطیں بیان کیں۔

اس کے علاوہ نگرانِ شعبہ نے آئندہ کے اہداف کے متعلق گفتگو کی اور شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری کےلئے چند اہم نکات پر مشاورت کی جس پر شرکائے مدنی مشورہ نے اپنی اپنی رائے کا اظہا ر کیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری) 

دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام پچھلے دنوں پنجاب پاکستان کی تحصیل نور پور ضلع پاکپتن میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں قرب و جوار کےاسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی عبد الرؤف عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے وہاں موجود عاشقانِ رسول کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی اور انہیں 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔

بعدازاں امت کی غمخواری کرتے ہوئے مریضوں کو دم کیا گیا اور عاشقانِ رسول کو پیش آنے والے مسائل کے حل کے لئے استخارہ کر کے انہیں تعویذاتِ عطاریہ دیئے گئے نیز امیرِ اہلِ سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کی جانب سے دم کیا ہوا پانی بھی مریضوں کو دیا گیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)