اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 28 فروری2020 ءبروز جمعہ کھارادر کابینہ ڈویژن
ٹاور کراچی میں مدنی انعامات اجتماع منعقد
ہوا جس میں تقریباً38اسلامی بہنوں سمیت رکن
عالمی مشاورت اور ڈویژن مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے متعلق الجھنیں اور ان کا حل
بتایا گیا نیز مدنی انعامات پر عمل کی ترغیب دلائی گئی ۔
29فروری2020ءکو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام کراچی ملیر کابینہ کے ڈویژن دیار مرشد میں مدنی
انعامات اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں تقریباً 25اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور
مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 29فروری2020ءکو کراچی کے علاقےکورنگی
2 نمبر میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں تقریباً 20 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات سے متعلق تفصیلاً بریف کرتے ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے اور مدنی ماہ کی پہلی تاریخ کو مدنی
انعامات کا رسالہ جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
کراچی ریجن و ملتان ریجن کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعۂ انٹرنیٹ اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 28فروری2020ءبروز بروزجمعۃالمبارک کراچی ریجن و ملتان ریجن کی مدنی انعامات
ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعۂ انٹرنیٹ
اجلاس ہوا جس میں رکن عالمی مجلس مشاورت
مدنی انعامات نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مختلف مدنی کاموں کو حوالے سے نکات دئیے نیز
انہیں شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور ان میں بہتری لانے کے متعلق اہداف
بھی دئیے۔ اجلاس میں کراچی ریجن مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ کراچی ایسٹ، کراچی ساؤتھ،
کوئٹہ، رحیم یار خان اور احمد پور شرقیہ
زون کی زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہنیں بھی شامل تھیں۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 23فروری2020ءکو
گوجرانوالہ کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” نیت“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر
عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے
متعلق نکات دئیے۔
25فروری2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام شکر گڑھ کابینہ میں مدنی انعامات ا
جتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی
ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے ”دعا“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی
سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
سیالکوٹ زون ڈسکہ کابینہ کے ایک مقام جناح چوک میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 24فروری2020ءبروز پیر شریف سیالکوٹ زون ڈسکہ کابینہ کے ایک مقام جناح چوک میں
مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی
انعامات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعاامات کی اہمیت بیان کرتے ہوئے مدنی انعامات کے مطابق غورو فکر کرنے کی ترغیب دلائی۔
23
فروری2020ء کو
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام ملتان مکی کے علاقے چوک شہیداں میں
مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی
انعامات کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے
ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک
اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔
21
فروری 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت شاہ فیصل کالونی کے
علاقے ڈرگ روڈ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز مدنی انعامات کے
شعبہ کی مضبوطی اور ترقی کے لئے ذیلی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کو تمام نکات سمجھائے
گئے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام21فروری 2020ء کو فیصل آباد کا بینہ ڈویژن سمن آباد میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم و بیش 63 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کابینہ سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری
کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔
لیہ زون بھکر کابینہ کے ڈویژن کلور کوٹ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
21فروری2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام لیہ زون بھکر کابینہ کے ڈویژن کلور کوٹ میں مدنی
انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن اور ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات پر عمل
کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام21فروری 2020ء کو سرگودھا زون شمشیر ٹاؤن میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 60 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل
کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق
نکات دئیے۔