اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 28فروری2020ءبروز بروزجمعۃالمبارک کراچی ریجن و ملتان ریجن کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں  کا بذریعۂ انٹرنیٹ اجلاس ہوا جس میں رکن عالمی مجلس مشاورت مدنی انعامات نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مختلف مدنی کاموں کو حوالے سے نکات دئیے نیز انہیں شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور ان میں بہتری لانے کے متعلق اہداف بھی دئیے۔ اجلاس میں کراچی ریجن مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ کراچی ایسٹ، کراچی ساؤتھ، کوئٹہ، رحیم یار خان اور احمد پور شرقیہ زون کی زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہنیں بھی شامل تھیں۔