اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام26مارچ 2020ء بروزجمعرات کراچی ریجن کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ اجلاس ہوا جس میں ریجن سطح و زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت پاکستان سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن شریک ہوئیں۔رکن عالمی مجلس مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے ساتھ ساتھ مختلف مدنی کاموں کے متعلق بھی اہداف طے کئے۔ اس اجلاس میں کراچی ایسٹ،کراچی ساوتھ،گڈاپ اور کوئٹہ کی زون سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنیں بھی شامل تھیں ۔


26مارچ 2020ء  بروزجمعرات اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام رحیم یار خان زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں زون اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مدنی انعامات کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نےبذریعہ کال اجلاس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی میں کمزوری نہ آنے نیزرابطے مضبوط رکھنے کاذہن دیا جبکہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو تنقید سے بچنے اور اچھے انداز سے اصلاح کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام26مارچ 2020ء  بروزجمعرات ملتان ریجن میں احمد پور شرقیہ زون کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں لیہ زون اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مدنی انعامات کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال اجلاس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز وقت پر کارکردگی دینے، شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام26مارچ 2020ء  کولاڑکانہ میں کابینہ سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں لاڑکانہ زون سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے بذریعہ کال اجلاس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز مدنی انعامات کارکردگی فارم سمجھایا جبکہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو وقت پر کارکردگی جمع کرنے کا ذہن دیا اور اہداف بھی دئیے۔ لاڑکانہ زون سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن کا مزید کہنا تھا کہ شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھایا جائے اور اس میں بہتری لائی جائے۔اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔


25 مارچ2020ء  کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام ملتان ریجن میں مظفر گڑھ زون کی مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں زون اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی ریجن ذمہ اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیزمجلس مدنی انعامات کے ذیلی شعبے مدنی مذاکرے کے نکات سمجھائے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام25مارچ 2020ء  کو حیدرآباد ریجن میں مدنی انعامات کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال ماہانہ اجلاس ہوا جس میں حیدر آباد ریجن کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال اجلاس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی پچھلے ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیزشیڈول کا فالو اپ کیاجبکہ مدنی انعامات پر عمل بڑھانے اور دوسروں کو ترغیب دلانے کی ترغیب بھی دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام  20 مارچ2020ء بروز جمعہ مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعۂ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی سطح مدرسۃ المدینہ بالغات و پاک سطح مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نےمدرسۃ المدینہ بالغات میں مدنی انعامات کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے ، طالبات میں عمل بڑھانے اور روزانہ محاسبہ کروانے کی ترکیب مضبوط بنانے کے اہداف دئیے نیز مدرسۃالمدینہ بالغات میں تین دن مدنی انعامات سے متعلق شارٹ کورس "جنت کا راستہ " کروانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 19 مارچ  2020ء بروز جمعرات فیصل آباد ریجن اور حیدرآبادریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کابذریعۂ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں پاک مجلسِ مشاورت مدنی انعامات (ریجن سطح)اورمدنی انعامات ( زون سطح) ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کی کارکردگی کو مضبوط کرنے، مدنی مذاکراہ کے مدنی پھول ذیلی تک پہنچانے کا ہدف دیا نیز ماہانہ کارکردگی و ماہانہ شیڈول وقت پر جمع کروانےاورافرادی قوت بڑھانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں لانڈھی کے علاقے الیاس گوٹھ میں مدنی انعامات  اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو فکرِ مدینہ کا ذہن دیا نیز مدنی انعامات کے رسالے کے سوالات آسانی کے ساتھ سمجھائے۔اس موقع پر مدنی انعامات کے رسالے تقسیم کئے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 16 مارچ2020ء کو لانڈھی کابینہ کے علاقے الیاس گوٹھ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجتماع میں محاسبے پر کلام ہوا نیزفکرِ مدینہ کا ذہن دیاگیا جبکہ مدنی انعامات کے رسالے کے سُوالات آسانی کے ساتھ سمجھائے گئے بعد میں مدنی انعامات کے رسالے تقسیم بھی کئے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 14 مارچ 2020ء کو سرجانی کابینہ کراچی میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اس موقع پر تاثرات دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو کہنا تھا :

• اس اجتماع میں آنے سے قلبی سکون ملا۔

• علم دین سیکھنے کو ملا۔

• ان اجتماعات سے مدنی انعامات کی کافی معلومات حاصل ہوئی اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کا جذبہ بھی ملا۔

• اب تک مدنی انعامات پر عمل مشکل لگتا تھا اجتماع کی برکت سے کافی آسانی ہوگئی ہے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے زیر ِ اہتمام15 مارچ 2020ء کو میانوالی زون کے شہر قائد آباد میں ذیلی تا زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ” ظاہر وباطن ایک جیسا رکھیں“ کے موضوع پر بیان کیا نیز اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اپنے دونوں شعبوں مدنی انعامات اور مدنی مذاکرے کے حوالے سے نکات دئیے۔تمام ذمہ داراسلامی بہنوں کو کارکرد گی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔ کابینہ و ڈویژن مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کو اپنے علاقے اور ذیلی پر جہاں مدنی انعامات کی تقرریاں نہیں وہاں جلد مکمل کرنے اور ہر ہر اجتماع میں مدنی انعامات مکتب لگانے کا ذہن دیا۔