پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن کا پاکپتن زون کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی
بہن کے ہمراہ اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام02 اپریل2020ءبروز جمعرات پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن کا پاکپتن زون کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی
بہن کے ہمراہ بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں ریجن زون اور کابینہ سطح کی مدنی
انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز ذیلی سطح پر تمام عاملات مدنی
انعامات کی لسٹیں اپڈیٹ کرنے کی ترغیب دلائی۔ پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی
بہن نے بہتر کارکردگی پرذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔
پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن کا کوئٹہ زون کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام یکم اپریل2020ءبروز بدھ پاک سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن کا
کوئٹہ زون کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی
بہن کے ہمراہ بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں
ریجن ،زون اور کابینہ سطح کی مدنی انعامات
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان
سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور عاملات مدنی انعامات میں اضافہ
کے نکات دئیےنیزذیلی سطح کو مضبوط کرنے اور ذیلی سطح پر تمام عاملات مدنی انعامات
کی لسٹیں اپڈیٹ کرنے کی ترغیب دلائی۔پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن
نے بہتر کارکردگی پرذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام29 مارچ 2020ء کو کراچی گلستان جوہر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں دو ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کی بذریعہ کال شرکت ہوئی۔ اجلاس
میں مدنی مذاکرہ اور مدنی انعامات کی فائل
کا مطالعہ کرنے کا ذہن دیا گیا اور ماتحت تک کو مطالعہ کروانے کے اہداف دئیے گئے نیز کارکردگی بہتر ہو اس پر کچھ نکات پیش کئے گئے، روزانہ اعمال کا محاسبہ
،انفرادی عبادت،گھر درس اور مطالعہ کی ترغیب
دلائی گئی۔
لانڈھی کابینہ کی ڈویژن مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال
اجلاس
29 مارچ 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام لانڈھی کابینہ کی ڈویژن مدنی
انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں لانڈھی کابینہ کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن (کابینہ سطح) نے اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا نیز اپنی ماتحت کے ساتھ کال پر
رابطہ رکھنے کی ترغیب دلائی جبکہ ان دنوں
میں انفرادی عبادت اور کتب و رسائل پڑھنے کا ذہن دیا ۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام29 مارچ 2020ء کولاڑکانہ زون کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں لاڑکانہ
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورشعبان میں ہم کس طرح فکر مدینہ کرنے کا ذہن سب کو دے سکتے ہیں؟ اس بارے میں اپلیکیشن کی
ترغیب کے ساتھ ساتھ ہدف بھی لیا ۔اسلامی بہنوں نے اپنے ہدف پورے کرنے کی نیت بھی پیش
کی۔
لیاقت آباد کابینہ کی ڈویژن ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ واٹس اپ اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام28 مارچ 2020ء کولیاقت آباد کابینہ
کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
واٹس اپ اجلاس ہوا جس میں لیاقت آباد کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اپنے شعبے کی فائل کامطالعہ کرنے کا ذہن دیا نیز
ماتحت کے ساتھ مربوط رہنے کی ترغیب دلائی جبکہ بہتر کارکردگی وصول کرنے کے لئے ماتحت سے فالواپ کا مشورہ دیا ۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام28 مارچ 2020ء کوبہاولپور زون کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا کانفرنس
کال پر اجلاس ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور عاملاتِ مدنی انعامات سے
رابطے کی ترکیب مضبوط بنانے کا ذہن دیا جبکہ چشتیاں کابینہ میں کابینہ مدنی انعامات
ذمہ دار اسلامی بہن کا تقرر بھی ہوا ۔
کراچی میں مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال
اجلاس
28 مارچ 2020ءبروز ہفتہ اسلامی بہنوں کی مجلس
مدنی انعامات کے زیر اہتمام کراچی میں مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس
ہوا جس میں 11 کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کراچی ایسٹ زون ذمہ دار
اسلامی بہن نے اجلاس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیزاس میں بہتری لانے جبکہ
کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں سے ان کے ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورے منعقد
کرنے کی ترغیب دلائی ۔
عمر کوٹ کی کابینہ تا ڈویژن مدنی
انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
کال اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 27 مارچ 2020ء کو عمر کوٹ کی کابینہ
تا ڈویژن مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں میرپور
خاص کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور
موجودہ حالات کے تحت کارکردگی لینے پر کلام کے ساتھ ساتھ ذیلی
شعبہ مدنی مذاکرہ کے نئے مدنی پھولوں کے مطابق کارکردگی دینے کا ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 27 مارچ 2020ء کو دادو کابینہ کی
ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال
اجلاس ہوا جس میں لاڑکانہ زون کی ذمہ داراسلامی
بہن نے اجلاس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
تربیت کی اور وقت پر کارکردگی جمع کروانےنیزمدنی انعامات اجتماعات کو مضبوط بنانے کی
ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام26مارچ 2020ء بروزجمعرات بدین کی
کابینہ تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں حیدرآباد زون
کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیز شعبے
کے مدنی کاموں کو بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے متعلق نکات فراہم کئے۔
بذریعہ انٹرنیٹ فیضان مرشد کے شعبہ پر پاک سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا ماہانہ
اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام27مارچ 2020ء بروز جمعہ بذریعہ
انٹرنیٹ فیضان مرشد کے شعبہ پر پاک سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں مدنی انعامات پرمقرر رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےماہانہ مدنی انعامات کارکردگی اور اجلاس کے تنظیمی نکات ہر سطح تک پہنچانے اور سمجھانے کے حوالے سے اہداف دئیے اس کے ساتھ ساتھ شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے طریقے بیان کئے جبکہ متعلقہ ذمہ داراسلامی بہنوں کی جانب سے آ نے والے
مسائل کے حل بھی بیان کئے۔ رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے وقت کی اہمیت اور زندگی کا احساس دلاتے ہوئے مدنی انعامات پر
عمل کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔