اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام یکم اپریل2020ءبروز بدھ پاک سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن کا کوئٹہ زون کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں ریجن ،زون اور کابینہ سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور عاملات مدنی انعامات میں اضافہ کے نکات دئیےنیزذیلی سطح کو مضبوط کرنے اور ذیلی سطح پر تمام عاملات مدنی انعامات کی لسٹیں اپڈیٹ کرنے کی ترغیب دلائی۔پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے بہتر کارکردگی پرذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔